✨ New Arrivals Just Dropped!Explore
HomeStore

Dosti Aur Dushmani - دوستی اور دشمنی

Dosti Aur Dushmani - دوستی اور دشمنی

اس کتاب میں شریعت کی اصطلاح الولاء (دوستی) اور البراء (دشمنی) کی وضاحت کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے محبت اور اس کے تقاضے، رسول اکرم سے محبت اور اس کے تقاضے، اہل ایمان سے محبت اور اس کے تقاضے، نیز کفار و مشرکین سے براء ت، منافقین اور فاسق و فاجر لوگوں سے براء ت کا حکم اور اس کے تقاضے قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔

$265.00
Dosti Aur Dushmani - دوستی اور دشمنی
$265.00
Product image 1
Product image 2
Product image 3

Description